ننگی چٹان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) وہ چٹان جو نوکدار نہ ہو بلکہ بہت پھیلی ہوئی ہو نیز چٹان جس پر پیڑ یا گھاس یا پودے وغیرہ نہ ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ چٹان جو نوکدار نہ ہو بلکہ بہت پھیلی ہوئی ہو نیز چٹان جس پر پیڑ یا گھاس یا پودے وغیرہ نہ ہوں۔